جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی شفا دیتا ہے

۞اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے۞

ہمارا کاروباری ضابطہ

vہمارے جملہ کاروبار میں بفضلہ عالی اسلامی دیانت داری ملحوظ رکھی جاتی ہے۔درج ذیل شرائط میں دوران سال ترامیم و اضافہ ممکن ہے۔

 انٹر نیشنل کوریئر کی رقم ایڈوانس بھجوائیں اور ڈلیوری چارجز و پیکنگ چارجز 2000 روپے پاکستانی ہمراہ علاوہ قیمت میڈیسن بھیجیں ۔ انٹرنیشل پارسل کی ڈیلیوری کی مدت 15 سے 20 یوم ہے محکمہ ڈاک / کوریئرکی طرف سے تاخیر یا گمشدگی کیلئے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔

دوسرے ممالک سے آرڈر کرنے والے حضرات اپنا ای میل اڈریس لازمی دیں تاکہ ان کی اصل بکنگ کی رسید ان کو سکین کرکے میل کی جا سکے ۔ انٹرنیشنل کسٹمر کی فرمائش پر میڈیسن ان کو ارسال کی جاتی ہے ۔اس لیے تمام پارسل کسٹمر ریسک پر نیک نیتی سے بک کروائے جاتے ہیں ۔ 

vخط کتابت کے وقت خوش خط اردو / انگریزی میں اپنا نام اور مکمل پتہ (مکان /دکان نمبر، حوالہ،گلی، محلہ، ڈاکخانہ، تحصیل وضلع) اور فوری رابطہ کیلئے موبائل،لینڈ لائن فون نمبر یا ای میل لکھنا نہ بھولیے۔

vتاخیر،مغالطہ یا بدمزگی سے بچنے کیلئے،بوقت فرمائش نرخنامہ کے مطابق یا اندازاً مالیت اور دیگر شرائط واضح تحریر فرمائیں۔ 

vسابقہ نرخنامے منسوخ تصور فرمائیں۔ عموماًسال کے آغاز میں نئی قیمتوں کیساتھ نرخنامہ جاری ہوتا ہے۔تاہم قیمتوں اور شرح رعایت میں تبدیلی ممکن ہے۔ اس سلسلے میں ہم پر اعتماد فرمائیں یا بذریعہ فون/خط قیمتوں کی تصدیق کر لیں۔روانگی  کے وقت درج شدہ قیمت ہی درست تصور کی جائیگی۔

vان شاء اللہ حساب کی غلطی و سہو اور جائز شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ مجاز سٹاف کے دستخط اورادارہ ہذا کی مہر کے بغیرکوئی بل جاری نہیں کیا جاتا۔ یاد رہے کہ پاکستان بھر میں ہماری کوئی برانچ یا فرنچائز نہیں ہے۔نیز ہم اپنے مقررکردہ نمائندوں کے علاوہ کسی سیلز ایجنسی/کتب فروش کی شرائط یا قول و فعل کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

vمیڈیسن بذریعہ وی پی پارسل انٹرنیشنل کوریئر اور بلٹی ارسال کی جاتی ہیں،محصول ڈاک اورپیکنگ کے جملہ اخراجات بذمہ خریدار ہوں گے۔پارسل نہایت احتیاط سے باندھے جاتے ہیں، ادارہ ترسیل کے بعد نقل و حمل کے دوران کمی مال،جلد کی ٹوٹ پھوٹ اورصفحات کی خرابی سے بری الذمہ ہوگا۔ پارسل ملنے کے بعد اگر بل سے متعلق کوئی شکایت ہو تو براہ کرم طلب شدہ وی پی /بلٹی واپس نہ بھجوائیں،بلکہ مال وصول کرکے بحوالہ بل نمبر اور تاریخ روانگی ادارہ سے رابطہ کریں۔ تاریخ روانگی کے اکیس روز بعدپہنچنے والی شکایات تسلیم نہ کی جائیں گی۔بل کے بغیر واپسی ادارہ کی صوابدید پر منحصر ہے۔

vعموماً تین روز کے اند ر آپکی فرمائش کی تعمیل کر دی جاتی ہے،تاہم اندرون ملک ڈاک کی ترسیل کیلئے چار سے سات روز کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔SMSکے ذریعے پارسل بھیجنے کی تصدیق کیلئے موبائل نمبر لکھوائیے۔ محکمہ ڈاک /کوریئرکی طرف سے تاخیر یا گمشدگی کیلئے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔ بیرون ملک وی پی پارسل نہیں جا سکتا،اس کیلئے پیشگی رقوم بمع رجسٹرڈ ہوائی ڈاک خرچ کے ارسال کریں، یا اپنے عزیز و اقارب کے ذریعے منگوائیں۔

میڈیسن جلدی منگوانے کے خواہشمندTCS یا کورئیر کیلئے پیشگی رقم ارسال کریں اورمحکمہ ڈاک کی نسبت معمول سے زائد اخراجات ذہن میں رکھیں۔ TCS کی سہولت فی الحال چھوٹے شہروں اور قصبات کیلئے دستیاب نہیں۔پیشگی رقوم بذریعہ(۱)منی آرڈر یا ایکسپریس منی آرڈر فیکس منی آرڈر ((2ٹیلی نار ایزی پیسہ۔موبی کیش۔یو کیش۔3)آن لائن بذریعہ بنک ارسال کریں ۔ ادائیگی بذریعہ چیک قابل قبول نہ ہوگی۔

انٹرنیشنل آرڈر کے لیے آپ رقم بذریعہ ویسٹرن یونین ۔ منی گرام ۔ ایکسپریس منی یا انٹرنیشل بنکنگ IBAN کے ذریعے بھیج سکتے ہیں ۔ 


v300روپے سے کم کی فرمائش بھیجنا بے سود ہو گا، کیونکہ پیکنگ و ڈاک کا کم از کم خرچ بھی 150 روپے ہے۔5000 روپے سے زائد مالیت کی میڈیسن منگوانے پر رقم بذریعہ منی آرڈر پیشگی ارسال کیجیے۔ڈاکخانہ20 کلو سے زائد پارسل قبول نہیں کرتا، ایسی صورت میں میڈیسن بذریعہ بلٹی ٹرک سے روانہ کی جائیں گی۔

vرجسٹرڈ اطباء، طبیہ کالجز،فاضل طب والجراحت کے اساتذہ اور طالبعلموں اور تاجران کتب کو خاص رعایت دی جاتی ہے( تفصیلات کیلئے فون/خط پر رابطہ کریں)۔ رعایت کے لیے اپنا آرڈر لیٹر ہیڈ پر اپنے ادارے کی مہر لگا کر بھیجیں، رجسٹرڈ طبیب اپنا رجسٹریشن نمبر ساتھ تحریر فرمائیں۔

انٹر نیشنل کوریئر کی رقم ایڈوانس بھجوائیں اور ڈلیوری چارجز و پیکنگ چارجز 2000 روپے پاکستانی ہمراہ علاوہ قیمت میڈیسن بھیجیں ۔ انٹرنیشل پارسل کی ڈیلیوری کی مدت 15 سے 20 یوم ہے محکمہ ڈاک / کوریئرکی طرف سے تاخیر یا گمشدگی کیلئے ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔

دوسرے ممالک سے آرڈر کرنے والے حضرات اپنا ای میل اڈریس لازمی دیں تاکہ ان کی اصل بکنگ کی رسید ان کو سکین کرکے میل کی جا سکے ۔ انٹرنیشنل کسٹمر کی فرمائش پر میڈیسن ان کو ارسال کی جاتی ہے ۔اس لیے تمام پارسل کسٹمر ریسک پر نیک نیتی سے بک کروائے جاتے ہیں ۔ 

vفرمائش کردہ مال کی وصولی خریدار کا اخلاقی فرض ہے۔ قصدا عدم وصولی کی صورت میں ادارہ ملتان کی عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ نیز ادارہ اور خریدار حضرات کے مابین کسی تنازعہ کی صورت میں تمام معاملات ثالثی کے ذریعے ملتان میں طے کیے جا سکتے ہیں۔ اس غرض کے لیے ایک ایک ثالث فریقین کو نامزد کرنے کا اختیار ہو گا یہ دونوں ثالث باہمی مشورے سے ایک تیسرے ثالث کا انتخاب کریں گے۔ یہ ثالثی کمیٹی قرآن و سنت کی ہدایات کے مطابق اپنا تحریری فیصلہ دے گی اور فریقین اس کو تسلیم کرنے کے پوری طرح پابند ہو گی، ثالثی فیصلے کے خلاف کوئی عدالتی چارہ جوئی نہیں کی جا سکے گی۔

vاپنی فرمائش بذریعہ ڈاک، فون یا ای میل بھیجیں یا خریداری کے لیے ادارہ پر تشریف لائیں، ہم چشم براہ ہوں گے!

والسلام۔۔۔ منتظمین ادارہ

خط کتابت کیلئے : 

حکیم و ڈاکٹر ارشد ملک عمرانیہ کلینک چونگی نمبر 8 ملتان پنجاب پاکستان

حکیم و ڈاکٹر ارشد ملک اللہ شافی چوک ملتان 

معلومات یا ادویات کی فرمائش کیلئے:

 0300-6397500

 برائے شکایات و تجاویز :

منتظم انتظامی امور

03006397500

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 Call us:0300-6397500

  free shipping india
diabetes herbal medicine,guranteed results
treatment for diabetes,diabetes medicine
Call us: 03006397500
Customer Support :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only)
                            Email US :  support@sayhat.net

 Call us........ +92-3006397500.......Please Call For any Questions or Orders.

Complaints :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only) ( whole week except friday جمعہ کے علاوہ پورے ہفتے )

                               (Call or SMS Timing 10.00am To 1.00pm After Break 4.00pm To 11.00pm ) ( Friday only جمعہ المبارک )


 
Customer Support :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only)
                            Email US :  support@sayhat.net

 Call us........ +92-3006397500.......Please Call For any Questions or Orders.

Complaints :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only) ( whole week except friday جمعہ کے علاوہ پورے ہفتے )

                               (Call or SMS Timing 10.00am To 1.00pm After Break 4.00pm To 11.00pm ) ( Friday only جمعہ المبارک )