جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی شفا دیتا ہے

۞اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے۞

اطلاع عام

   عمرانیہ کلینک کے ممبران/وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نےہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ آپ سے دھوکہ فراڈ کرسکتے ہیں
آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہےہم اللہ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت اور
بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں تمام لوگوں کی ای میل کا ٹائم پر جواب دیتے ہیں
مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں
نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں فائدے
کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ
ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
www.Sayhat.net 
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے
وٹس ایپ کریں
+923006397500
آپ کی دعا کا طلب ڈاکٹر و حکیم ارشد ملک
0300-6397500

طبی مشورے۔ ۔ ۔ تحریر: فاضل طب و ڈاکٹر محمد ارشد ملک


سوال: ڈاکٹر صاحب میری عمر چالیس سال ہے ، مجھے ٹانگ میں درد رہتا ہے ، بعض لوگ اسے لنگڑی کا درد کہتے ہیں ، اس کا کوئی حل بتائیں ، خیال رہے میں اِ س کے بہت علاج کروا چکا ہوں ، کوئی خاطر خواہ قائدہ نہیں ہوتا ، وقتی فرق پڑھ جاتا ہے محمد سجاد جلالپورجٹاں
جواب: محمد سجاد صاحب آپ لگتا ہے خاصے پریشان ہیں ، پھر بھی آپ مایوس نہ ہوں یہ آپ کی کمر کے آخری  مہرے کا مسلئہ ہےاسے شیاٹیکا پین بہی کہتے ہیں۔L4,L5 
 ، مایوسی حرام ہے ، اللہ تعالیٰ کا نام لیکر آپ ھماراکورس برائے شیاٹیکا پین ۱یک ماہ کےلیےاستعمال کریں انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے 
کھڑا ہو کر پانی پینا چھوڑ دیں پانی جب بھی پیئں بیٹھ کر بسم اللہ پڑھ کر پانی کو دیکھ کر تین سانس میںپئیں اور پینے کے بعد الحمدُ للہ کہنا نہ بھولیں ، انشاء اللہ لنگڑی کا درد دوبارہ نہیں آئے گا


سوال: حکیم صاحب میری عمر تیس سال ہے ، ضعف معدہ کا مریض ہوں دن میں چار دفعہ لیٹرین جاتا ہوں کھانا کھاؤں یا پانی پیوں پیٹ میں بوجھ محسوس ہونا شروع ہو جاتا ہے ، جب تک لیٹرین سے نہ ہو آؤں میری جان نہیں چھوڑتی ، امجد حسین ، عمان
 
 جواب: امجد حسین صاحب آپ السر پلس کیپسول صبح شام کھانے سے پہلے کھائیں اللہ تعالیٰ آپکو شفاء دے گا ، گرم چیزوں سے پرہیز کریں ، آم انگور ، پیستیہ خوبانی خربوزہ آپ کے موافق نہیں ہے ، آلو بخارہ جامن آملہ اور ھرڑ کا مربہ آپ کے موافق ہے ، دہی دودھ کا استعمال کریں ، عمان میں سخت گرمی کا موسم رہتا ہے ، لہٰذا ٹھنڈی چیزیں استعمال کریں۔
سوال : حکیم و ڈاکٹر صاحب میری عمر سینتیس سال ہے ، بہت علاج کروا چکی ہوں اولاد سے محروم ہوں ، رخسانہ بی بی اوکاڑہ
جواب: رخسانہ صاحبہ آپ اپنے خاوند کی رپوٹیں بھجیں اور اپنی الٹرا ساؤنڈ بھجیں تاکہ آپ دونوں کا علاج لکھا جا سکے ، اور دیگر آپ دونوں کی رپورٹ ٹھیک ہے اور ماہواری وقت پر آتی ہے تو کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے میڈیسن منگوائیں۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سےنواز دیں گے

سوال : ڈاکٹر صاحب میری عمر تیس سال ہے ، کھانا بھی صیح کھاتی ہوں پھر بھی رنگ پھیکا ہے ، خون نظر نہیں آتا ، روبینہ بی بی ، جہلم

جواب : روبینہ صاحبہ آپ کھانے کے بعد شربت فولاد دو ، دو چائے والے چمچ صبح شام استعمال کریں ،انشاء اللہ رنگ سرخ ہو جائے گا اللہ تعالیٰ سب کو شفا ء دے،آمین

سوال: حکیم ڈاکٹر صاحب  میری عمر اٹھائیس سال ہے ، پیٹ میں درد نہیں جا رہا ، اور کھانے پینے پر قے آ جاتی ہے ، سلطان محمود حافظ آباد
جواب: سلطان محمود صاحب آپ صبح  دوپہررات ہاضمی  چاٹیں۔ انشاء اللہ آپ بہتر محسوس کریں گے ، گرم چیزوں سے پرہیزکریں۔

سوال: حکیم و ڈاکٹر صاحب میری عمر باسٹھ سال ہے۔ میرے پیٹ میں پانی پڑھ گیا ہے کیا اس کا کوئی حل ہوسکتا ہے۔بشیر احمد  
جواب:بشیر احمدصاحب آپ بیریسیال پانچ پانچ چمچ چائے والے ایک گلاس پانی میں ڈالیں اور اس میں شربت دینار دو چمچ چاول والے ڈال کر صبح شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں اور کھانے کے بعد معجون دبیدالورد سات گرام صبح شام کھانے کے بعد استعمال کریں۔انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیںگے۔یہ علاج کم ازکم دو مہینے استعمال کریں۔اللہ تعالیٰ اپنی رحمت فرمائے۔ 
سوال:حکیم صاحب میرے عمر باون سال ہے مجھے شوگر نے پریشان کر دیا ہے۔یہ میرا بہت کچھ چھین کر لے گئی ہے۔ میری مدد فرمائیں۔آصف قطر 
جواب: آصف صاحب آپ دو لابی ایک صبح ایک شام اور ساتھ جگرین ایک صبح ایک شام ناشتہ سے پہلے لیں اور کھانے کے بعد جوارش ذرعونی عنبری جواہر سات سات گرام صبح شام استعمال کریں۔ٹھنڈی چزیں بند کردیں۔ چاول اور مٹھاس کا استعمال بند کردیں۔ نماز عصر کے بعد معجون شباب آور تین گرام چائے سے استعمال کریں۔اور یہ علاج ایک مہینہ جاری رکھیں اور دوبارہ رابطہ کریں۔ اللہ تعالیٰ شفا دیںگے۔ مایوسی اچھی نہیں ہوتی آپ تو بہت گھبرائے ہوئے ہیں،اللہ سے خیر مانگیں۔ 
سوال: حکیم صاحب میری عمر چالیس سال ہے۔سر میںبال چھڑ ہو گیا ہے جس سے گول دائرہ نما بن رہا ہے اور بال ختم ہو رہے ہیں۔محمد اکبر کوئٹہ 
جواب:محمداکبر صاحب آپ بال اتروا کر صبح شام روغن بیضہ مرغ کی مالش کریں اور جگہ مخصوص پر بٹنی ویٹ لوشن دو قطرے لگا کر پانچ منٹ رگڑیں۔کم ازکم تین عدد لوش ضرورت لگائیں انشاء اللہ بال آجائیںگے۔ 
سوال: ڈاکٹر صاحب میری عمر پنتالیس سال ہے۔بدن پر خارش بہت رہتی ہے اوربھوک ختم ہو رہی ہے۔ کوئی حل بتا دیں بڑی مہربانی ہوگی۔عبدالستار لاہور 
جواب:  عبدالستار صاحب آپ عرق منڈی چار چار چمچ کھانے والے صبح شام کھانے سے پہلے لیں۔ساتھ دو دو کارمینا بھی استعمال کریں۔انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیںگے۔
سوال:حکیم و ڈاکٹر صاحب میری عمر پنتیس سال ہے۔ پانی کا نام سن لوں یا خیال آجائے تو پیشاب آجاتا ہے۔اگر خیال نہ آئے تو آٹھ گھنٹے گزر جائیں پتہ نہیں۔پیشاب کاخیال آئے گھنٹہ گھنٹہ بعد پیشاب آتا ہے۔ کوئی دوائی تجویزفرمائیں۔نواب دین گجرات 
جواب:نواب دین صاحب آپ صبح جوارش ذر عونی سات گرام اور ایک گرام مفرح مشکیں ناشتہ سے پہلے لیں۔رات کو معجون کندر سات گرام اور تین عدد اخروٹ کھائیں کم از کم بیس دن جاری رکھیں۔انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیںگے۔ اگر توفیق ہے اللہ تعالیٰ نے وسعت دی ہوئی ہے تو کسی راستہ میں پانی کا بندوبست کر دیں۔نکلا یا کوئی ٹوٹی جس سے بچے مسافر استفید ہو سکیں۔انشاء اللہ اس صدقہ جاریہ سے اللہ تعالیٰ آپ کے مسائل حل فرمائیںگے۔کسی کی مدد دراصل اپنی ہی مدد ہوتی ہے۔
سوال: ڈاکٹر صاحب میری عمر تیس سال ہے۔پہلے ایک بچہ ضائع ہو چکا ہے اور اب امید سے ہوں لیکن بوجھ بڑھنا شروع ہو گیا ہے کوئی ایسا حل جو ضائع سے بچ جائے۔لبنیٰ حافظ آباد 
جواب:  لبنیٰ صاحبہ آپ ماء الصحت دو دو چمچ ایک گلاس پانی میں ساتھ معجون نشادہ،عاج والی سات گرام استعمال کریں۔حب تیسرا مہینہ شروع ہو جائے تو نشادہ چھوڑ دیں اور اس کی جگہ معجون حمل عنبری علوی خانی سات گرام صرف صبح کو ایک گلاس دودھ میں ماء الصحت کے ساتھ استعمال کریں اور یہ ساتویں مہینے تک جاری رکھیں انشاء اللہ نہ کسی لیڈی ڈاکٹر کی ضرورت پڑھے گی نہ کسی علاج کی یہ ایسی دواء ہے کہ جنین کی حفاظت کرتی ہے جنین کی پرویش کرتی ہے بوچھ اٹھانے کی طاقت پیدا کرتی ہے۔خون کی کمی کا علاج کرتی ہے۔جسمانی کمزوری اور جسم کا بوچھل بن ختم کرتی ہے۔بدن ہشاش بشاش رہتا ہے کمر درد نہیںہوتی۔قبض نہیں ہوتی۔کھانا صحیح ہضم ہوتا ہے رحم کو طاقت دیتی غرض یہ کہ ان ایام میں جتنی ادویات یا خوراک کی ضرورت ہوتی ہے ان سب کا نعیم البدل ہے۔ایک نعمت سے کم نہیں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے سب کو شفاء عطاء فرمائے۔آمین ثمہ آمین۔

 

ورجن پلس
۔کنوارہ پن بحال خواتین کے لیے خوشخبری 
قیمت 2500
03006397500
الرجی پلس
 ہر قسم کی الرجی کے لئے موثر ترین دواء، خون کی حدت، کسی دوا یا غذا کی عدم مطابقت اور موسمی تغیرات کے باعث ہونے والی الرجی کا موثر ترین علاج ہے۔ الرجی کا بڑا سبب فساد خون ہے۔ الرجی کورس عمرانیہ دواخانہ ملتان کی ایک قابل اعتماد دواء ہے۔ جو کہ نہایت تیزی سے مرض کو رفع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اندرونی عمل کے ذریعے خون میں شامل غلیظ اور زہریلے مواد کو مکمل طور پر خارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ خون کی تطہیر کرتے ہوئے ہر قسم کی الرجی کے لئے ایک موثر ترین دواء ثابت ہوئی ہے۔ Price: Rs. 500 دس یوم 
بواسیر کورس
 بواسیر خونی ہو یا بادی، مکمل علاج کی ضمانت۔ بواسیر ایک نہایت موذی اور تکلیف دہ مرض ہے۔ اکسیر بواسیر کورس سوداوی غلیظ خون کی افزائش میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے بواسیری خون کا اخراج رک جاتا ہے۔ یہ دوا معدہ کی بھرپور نگہداشت کرتی ہے۔ معدہ کی دیواروں کو زخموں سے بچاتی ہے۔ اکسیر بواسیر کورس دور حاضر کی ایسی قابل اعتماد اور موثر ترین دوا ہے جو بغیر آپریشن اور تکلیف بواسیری موہکوں کو ختم کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ Price: Rs. 2500 دس یوم 
بلڈ پریشر کورس
 فشار الدم کیلئے ایک لاجواب دواء ہے۔ زمانہ قدیم میں انسانی زندگی جس قدر سادہ تھی۔ انسان اسی قدر بیماریوں سے محفوظ تھا لیکن عصر حاضر میں انسانی زندگی جتنی دلکش، سہل اور پر کشش ہے، اسی قدر انسان نئی سے نئی بیماریوں کی زد میں آ گیا ہے۔ اس کی اصل وجہ دور جدید میں صحت اور تندرستی کے سادہ اصولوں سے دوری ہے۔ کثرت شراب و سگریٹ نوشی، مرغن اور چکنائی دار چیزوں کا بکثرت استعمال، ٹینشن اور بعض اوقات گردوں کے سکڑ جانے سے بلڈ پریشر کی علامات ظاہر ہوتی ہیں، دواخانہ ہذا کے ماہرین طب نے بلڈ پریشر کیلئے حیرت انگیز اور پر اثر ادویات تیار کی ہیں جو کہ خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو اعتدال پر لاتی ہیں۔ باریک شریانوں اور وریدوں میں منجمد فاسد مواد کو با آسانی خارج کر کے ان کی قدرتی ساخت اور لچک کو بحال کرتی ہیں اور خون کو گاڑھا ہونے سے بچاتی ہیں۔ نیز دوران خون کو نظم و ضبط عطا کر کے بلڈ پریشر جیسی موذی مرض سے نجات دلاتی ہیں Price: Rs. 2500 ایک ماہ 
دمہ کورس
 دمے کے مریضوں کیلئے موثر ترین دواء، دمہ کی حالت میں مریض کو سانس لینے میں سخت دشواری پیش آتی ہے اور سانس رکتا ہوا محسوس ہوتا ہے کھانسی کی شدت سے مریض کی آنکھیں باہر ابھر آتی ہیں۔ بے چینی سے مریض کو کسی کروٹ سکون نصیب نہیں ہوتا۔ سانس میں تنگی کے باعث مریض دیوانہ سا ہو جاتا ہے۔ دمے کا دورہ عموماً رات کے وقت پڑتا ہے۔ مریض کو قے ہو جائے تو مریض سکون محسوس کرتا ہے۔ دمے جیسی تکلیف دہ مرض کے لئےعمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہر اطباء کرام نے اکسیر دمہ کورس کا نسخہ ترتیب دیا ہے، جو کہ پرانے سے پرانے دمے کا شافی اور موثر ترین علاج ثابت ہوا ہے۔ Price: Rs. 2500 یوم 10 
فربہ کورس 
پچکے گال، کمزور کلائیاں، دھنسی آنکھیں اور کمزور جسم کو صحت مند بنائے۔ قیمتی، خالص اور موثر ترین نباتات سے تیار شدہ اکسیر فربہ کورس دبلے پتلے، کمزور جسم کا حتمی علاج ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد غذاء کا کورس ہے۔ جو کہ تمام بدن کی نگہداشت کرتا ہے۔ نظام انہظام کو مربوط و منظم کرکے خوراک پوری طرح ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے۔ ضعف جگر کا تدارک کرتے ہوئے ہضم شدہ خوراک کو خون کی شکل اختیار کرنے میں معاونت کرتا ہے۔ اخلاط اربعہ کی طبعی مقدار کو برقرار رکھتا ہے۔ قوت مدافعت بڑھاتا ہے، اکسیر فربہ کورس کے استعمال سے چہرے پر گوشت ہو کر گال باہر آجاتے ہیں۔ چہرے پر سرخی اور رعنائی آجانے سے شخصیت جاذب نظر بن جاتی ہے۔ Price: Rs. 2500 ایک ماہ 
 ہیپا ٹائٹس کورس 
جگر کی اصلاح اور بی اور سی وائرس کا مکمل خاتمہ، انسانی جسم میں جگر کو جو مقام حاصل ہے وہ سب پر عیاں ہے۔ اگر جگر میں کسی قسم کی خرابی پیدا ہو جائے تو وجود انسانی میں انتہائی مہلک امراض کا پیدا ہو جانا یقینی امر ہے۔ آلودہ پانی، ناقص غذائیں، متاثرہ مریض کی استعمال شدہ سرنج، متاثرہ مریض کا انتقال خون عموماً جگر کی خرابی کا باعث بنتے ہیں۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے ہیپاٹائٹس بی اور سی کیلئے جو ادویات ترتیب دی ہیں۔ ان کا رزلٹ الحمد اللہ ۹۰ فیصد سے زیادہ ہے۔ Price: Rs. 2500 دس یوم  جریان و احتلام کورس 
جریان و احتلام کا مکمل طور پر خاتمہ، عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے انتہائی تحقیق اور جستجو کے بعد جریان احتلام، سرعت انزال اور زکاوت حس کیلئے تیز بہدف نسخہ تیار کیا ہے جو کہ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے۔ جسم میں مادہ منویہ کی افزائش بڑھاتا ہے، جنسی اعضاء کی بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پر لاتا ہے، پرانے سے پرانے جریان احتلام، سرعت انزال اور زکاوت حس کیلئے مکمل اور کامیاب دوا ہے۔ مکمل فائدہ حاصل کرنے کیلئے چار(4) کورس متواتر استعمال کریں۔ Price: Rs. 1000 دس یوم  
کیرا و دائمی نزلہ کورس
دائمی نزلہ اور کیرا سے نجات کیلئے موثر ترین دواء، جسم میں بلغم کی زیادتی بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ بلغمی رطوبات کے دماغ میں جمع ہونے سے دائمی سردرد اور کیرے کی علامات ظاہر ہوتی ہیں، یہ کیرا دماغ سے گلے اور ناک میں گرتا ہے۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے دائمی نزلہ وکیرا کے مریضوں کیلئے یہ کورس شب وروز کی تحقیق و جستجو کے بعد ترتیب دیا ہے۔ جس کے استعمال سے ناک سے پانی بہنا رک جاتا ہے۔ ناک کی اندرونی جھلیوں کی حساسیت ختم ہو جاتی ہے۔ یہ ادویات دماغ کا بہترین طریقے سے تنقیہ کرتی ہیں اور بفضل خدا، دائمی نزلہ، کیرا اور زکام کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں۔ Price: Rs. 2500 تیس یوم
 لیکوریا پلس 
لیکوریا کیلئے ایک آزمودہ جادو اثر دوا۔ لیکوریا کی سب سے بڑی وجہ ورم رحم ہے۔ علاوہ ازیں عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی وغیرہ اس کی وجوہات میں شامل ہیں۔ لیکوریا خواتین کی ایسی مہلک بیماری ہے جو نسوانی حسن کو ماند کر دیتی ہے۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے لیکوریا کے موذی مرض کیلئے لاجواب اور نہایت پر اثر اکسیر لیکوریا کورس تیار کیا ہے جو کہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا کا کامیاب اور مکمل علاج ہے۔ Price: Rs. 2500تیس یوم 

معدہ السرکورس
 آنتوں کی سوزش، درد معدہ، جلن، متلی، قے اور سوزش و السر معدہ کیلئے نہایت مفید ہے۔معدہ درست، انسان تندرست، معدہ کی خرابی کا اثر پورے جسم پر پڑتا ہے، معدہ غذا میں ایسی رطوبتوں کو ملاتا ہے جس سے غذا ہضم ہو کر جسمانی ضرورتوں کے مطابق بن جاتی ہے۔ اگر رطوبتیں زیادہ ہو جائیں تو تیزابیت ہو جاتی ہے اور اگر کم ہو جائیں تو نظام ہضم میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔ Price: Rs.2500تیس یوم 
موٹاپا کورس 
ایک ماہ میں دس کلو وزن کم کرنے کا ریکارڈھمارا ھے۔ موٹاپے سے نجات گارنٹی کے ساتھ، حدسے زیادہ مرغن ثقیل بادی اور میٹھی غذاوْں کا استعمال اور ہارمونز کی کمی بیشی موٹاپے کا سبب بنتی ہیں۔ خواتین کو عموماً بے قاعدگی حیض اور زچگی کے بعد موٹاپے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ موٹاپا ایک ایسا مرض ہے جو خاموشی سے کسی تکلیف کے بغیر حملہ آور ہو تا ہے اور مریض کو اس کا علم تب ہوتا ہے جب اسکی شخصیت ماند پڑ جاتی ہے۔ اکسیر موٹاپا کورس کی تیاری عمرانیہ دواخانہ ملتان کیلئے ایک اعزاز اور فخر کا باعث بن گئی ہے۔ یہ ادویات جسم کی فالتو چربی کو تحلیل کر کے جسم کو سمارٹ بناتی ہیں اور ان کے کسی قسم کے سائیڈ افیکٹ نہیں ہیں٫ Price: Rs. 3000 ایک ماہ 
 مفاصل کورس 
جوڑوں کے درد کا یقینی علاج،، جوڑوں کے درد کی بیماری میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ اب شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جہاں جوڑوں کے درد کا کوئی مریض نہ ہو۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے تمام قسم کے جوڑوں کے درد کیلئے اکسیر مفاصل کورس طویل تحقیق اور تجربات کی روشنی میں تیار کیا ہے۔ یہ ادویات یورک ایسڈ کو خارج کرتی ہیں۔ اپنی خاص تاثیر کی بدولت بلغم صفراء اور سودا کو طبعی حالت پر لاتی ہیں اور جسم سے فاسد اور زہریلے مادوں کو باہر نکال کر درد کو آرام پہنچاتی ہیں۔جسم کے چھوٹے جوڑوں کے درد میں کم کرتی ھے Price: Rs.2500 ایک ماہ 
 شوگر کورس
 جسم کو دیمک کی طرح کھا جانے والے مرض شوگر کو کنٹرول کرنے کا قدرتی ذریعہ اس دوا کی تیاری میں ہمارے ماہرین طب نے شبانہ روز محنت کی۔ جس نے دواء کی افادیت میں چار چاند لگا دئیے ہیں۔ قیمتی اور موثر نباتات سے تیار شدہ اکسیر شوگر کورس جگر کے افعال کو مربوط بناتا ہے۔ لبلبے کو سکڑنے سے محفوظ رکھتا ہے اور جسم کو قدرتی انسولین کی مطلوبہ مقدار فراہم کرنے میں معاون ہے۔ یہ عظیم دوا جسم کو زہریلے اثرات سے محفوظ رکھتی ہے۔ اور شوگر کی وجہ سے گردوں، مثانے، جگر اور دل کو نقصان سے محفوظ رکھتی ہے۔ جسمانی کمزوری، سستی، تھکن اور پنڈلیوں کی بے چینی سے بھی نجات دلاتی ہے۔ اکسیر شوگر کورس شوگر کے علاج کیلئے مستند اور موثر ترین دواء مانی گئی ہے۔ Price: Rs. 2500 ایک ماہ 
 کورس دائمی بلغم 
نزلہ خشک کھانسی میں موثر ہے، دمہ، تنگی تنفس کیلئے خصوصی مفید ہے، پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں میں لیس دار جمی ہوئی بلغم کو باہر نکال کر فوری تسکین دیتا ہے۔ کالی کھانسی اور نمونیا کی کھانسی میں با لخصوص فائدہ کرتا ہے۔ Price: Rs.1000 ایک ماہ ماہواری کورس ایام ماہواری کی بے قاعدگی درد اور بندش وغیرہ کا خاص علاج ہے۔ اس سے ایام ریگولر ہو کر بہت سے امرض نسواں ٹھیک ہو جاتے ہیں اور گود ہری بھری ہونے کے امکان بڑھ جاتے ہیں۔  Price: Rs. 2500تیس یوم 
قبض دور 
قبض اُم الامراض ہے۔ بہت ساری پیچیدہ امراض قبض کی وجہ سے ہی جنم لیتی ہیں۔ گیس، تبخیر، دماغی امراض، جوڑوں کی دردیں، بواسیر وغیرہ چند ایک سرفہرست ہیں۔ قبض دور بغیر کسی گھبراہٹ، مروڑ وغیرہ کے آنتوں کو صاف کرتی ہے اور دائمی قبض کا بہتریں علاج ہے۔ Price: Rs. 300 دس یوم
برسٹ پلس 
نسوانی حسن میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے بریسٹ کی نشوونما رک جاتی ہے۔ واضح ہو کہ بریسٹ کا طبعی حالت سے کم ہونا کسی بیماری کو ظاہر کرتا ہے۔ طبی اعتبار سے نسوانی ہارمون کی کمی، خوراک کی قلت یا بے اعتدالی، لیکوریا اور بریسٹ کی باریک رگوں میں سدہ بن جانے سے ان میں خون کی آمدورفت معطل ہو جاتی ہے جس کی بناء پر عمر اور قد کی مناسبت سے بریسٹ مین اضافہ نہیں ہو پاتا۔برسٹ پلس کورس ان تمام بیماریوں کے علاج کا کورس ہے۔ Price: Rs2500 ایک ماہ  
ھاضمی 
مریض اکثر گیس، اپھارہ، بدہضمی کی شکایت کرتا ہے یہی گیس جب دوسرے جسمانی اعضاء دل، دماغ کی طرف رجوع کرتی ہے تو مریض مسلسل بے خوابی اور دماغی پریشانیوں کی وجہ سے چڑ چڑا اور وہم کا شکار ہو جاتا ہے۔ خاص طور پر گیس کے عارضہ کو دل کا مرض سمجھنے لگتا ہے۔ ان تمام شکایات کا موثر علاج صرف ھاضمی ہے۔ Price: Rs. 300 ایک ماہ
 دماغی ٹانک 
دماغی قوت کیلئے ایک مکمل ٹانک۔ دماغ میں بلغمی رطوبات کی افزائش، دائمی نزلہ، ریشہ، بلغم، دائمی قبض اور ضعف دماغ کی وجہ سے یادداشت اور نظر کمزور ہو جاتی ہے، مریض کا دماغ تھکا تھکا اور بوجھل رہتا ہے اور اسے روزمرہ کے کام بھی ٹھیک طرح سے یاد نہیں رہتے۔ غذائے دماغ، دائمی نزلہ، ریشہ، بلغم اور کیرا سے نجات دلاتا ہے۔ نظر کی کمزوری دور کرکے بصارت میں اضافہ کرتا ہے، سر درد اور درد شقیقہ میں نہایت مفید ہے، بالوں کو قبل از وقت گرنے اور سفید ہونے سے روکتا ہے۔ نیند نہ آنے یا بے سکونی میں آرام دیتا ہے۔ قوت حافظہ ، یعنی یادداشت کو بڑھاتا ہے۔ Price: Rs. 2500تیس یوم 
قد آور 
چھوٹے قد کو لمبا اور شخصیت کو پر کشش بنائے، ایک خوشگوار زندگی گزارنے اور معاشرے میں اپنی شخصیت کو پر اثر بنانے کے لئے قد بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ چھوٹے قد کا مرد یا عورت زندگی کی دوڑ میں اپنے قد کی کمی کی وجہ سے ناپسندیدہ نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے میں خواہ ملازمت کے حصول کا مسئلہ ہو یا شادی بیاہ، لڑکی یا لڑکا محض قد کی کوتاہی سے ناکام ہو جاتے ہیں۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے کہنہ مشق اطباء کرام اور ماہرین نباتات نے وسیع تجربات اور برسوں کی ریسرچ کے بعد ہائیٹ پلس کا نسخہ ترتیب دیا ہے۔ یہ دواء جسم میں قدرتی کیلشئیم آئرین اور فاسفورس پیدا کرتی ہے۔ صاف اور صالح خون اعصاب اور ہڈیوں کی 

توت سیاہ
 ہر قسم کی کھانسی میں موثر ہے۔ نزلہ، زکام، گلے کی خراش، تمام امراض سینہ میں فوری فائدہ کرتا ہے، بلغم کو خارج کرتا ہے اور اس کی پیدائش کو روکتا ہے۔ Price: Rs.300 دس یوم  مینگو پلس مصفی خون کیپسول خون کی خرابی سے پیدا ہونے والی تمام بیماریوں کا علاج ہے پھوڑے ، پھنسی، خارش، دھدر، چنبل، کیل مہاسوں سے نجات دلاتی ہیں۔ تمام فاسد مادوں کو جسم سے باہر نکال کر خون کو صاف کرکے جلد کو نکھارتی ہیں۔ Price: Rs. 300 دس یوم گارنٹی سے رنگ گورا کالا رنگ کو گورا اور گورے کو چاند جیسا کرنے والی واحد کریم گارنٹی سےکیل مہاسوں سے نجات دلا کر جسم اور چہرہ کو صاف کرکے کندن بناتی ہے۔مس وائٹ کریم آپ کو حیران کردے گی۔جی ھاں Price: Rs. 1000دس یوم  
بیوٹی کورس 
کیل مہاسے اور چھائیوں سے مکمل نجات کیلئے نوجوانی میں عموماً لڑکے اور لڑکیوں کو اکثر چہرے پر کیل وغیرہ نکل آتے ہیں۔ جنھیں اگر نوچ دیا جائے تو نہ صرف چہرے پر نشان پڑ جاتے ہیں بلکہ ان کیلوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ عمرانیہ دواخانہ ملتان کے ماہرین طب نے اپنی شب و روز کی انتھک محنت سے اکسیر نکھار کورس کا نسخہ ترتیب دیا ہے۔ یہ ادویات خون کو صاف کرتی ہیں، خون کے اندر احتراقی مادوں کو اعتدال پر لاتی ہیں اور اس کے استعمال سے کیل مہاسے اور چھائیوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے اورجلد قدرتی ملائم خوبصورت اور پر رونق ہو جاتی ہے۔ Price: Rs. 1000دس یوم 
 سرعت انزال جریان کورس
 سرعت انزال جریان اور سرعت انزال کی نہایت موثر دواء ہے، ذکاوت حس یعنی بڑھی ہوئی حساسیت کو ختم کر کے ان تمام امراض کا خاتمہ کرتی ہے۔ مادہ منویہ کو گاڑھا اور اس کی وافر پیدائش و افزائش کے بعد بڑھی ہوئی گرمی، کمزوری، درد کمر، سر چکرانا ٹھیک ہو کر نئی طاقت اور اعتماد بحال ہو جاتا ہے۔ Price: Rs. 2500تیس یوم
درد سوجن غائب بام
 اس میں  خصوصی طور سے یورک ایسڈ فاسد بلغمی مادے اور ریاح کو نکالنے کا خیال رکھا گیا ہے، اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتی ہیں، جوڑوں کے عام امراض، بڑے جوڑوں کا گنٹھیا، چھوٹے جوڑوں کی نقرص، شیاٹیکا کمر درد، پٹھوں کا کھچاوْ سوجن، ورم اور شدید دردیں ختم ہو جاتی ہیں اور مریض چلنے پھرنے لگتا ہے۔ بہتر نتائج کے لئے اس کے ساتھ بیرونی طور پر درد سوجن غائب بام کی مالش بھی کریں۔ Price: Rs. 2500یک ماہ 
 پائلز کورس
 بواسیر خواہ خونی ہو یا بادی اس کے استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کو آرام آجاتا ہے۔ پھولے ہوئے مسے خشک ہو کر آہستہ آہستہ جھڑ جاتے ہیں۔ فشر کی صورت میں پھولی ہوئی شریانیں سکڑ کر سوزش اور ورم ٹھیک ہو جاتا ہے۔ بہتا ہوا خون بہت جلد بند ہو جاتا ہے، قبض، جلن اور خارش کو سکون ملتا ہے۔ ان گولیوں کے ساتھ ہماری مرہم بواسیر اندرونی طور پر لگائیں تو مریض بہت جل شفایاب ہو جاتا ہے۔ Price: Rs. 2500دس یوم
Call us:  03006397500


 
 
 
 
 
 
 Call us:0300-6397500

  free shipping india
diabetes herbal medicine,guranteed results
treatment for diabetes,diabetes medicine
Call Us:
03006397500
Customer Support :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only)
                            Email US :  support@sayhat.net

 Call us........ +92-3006397500.......Please Call For any Questions or Orders.

Complaints :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only) ( whole week except friday جمعہ کے علاوہ پورے ہفتے )

                               (Call or SMS Timing 10.00am To 1.00pm After Break 4.00pm To 11.00pm ) ( Friday only جمعہ المبارک )


 
Customer Support :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only)
                            Email US :  support@sayhat.net

 Call us........ +92-3006397500.......Please Call For any Questions or Orders.

Complaints :  (Call or SMS Timing 10.00am To 11.00pm Only) ( whole week except friday جمعہ کے علاوہ پورے ہفتے )

                               (Call or SMS Timing 10.00am To 1.00pm After Break 4.00pm To 11.00pm ) ( Friday only جمعہ المبارک )